My Naat
نعت
مدینے کی جب بھی زمیں دیکھتے ہیں۔
نگاہوں سے خلد بریں دیکھتے ہیں۔
مبارک ہو جلوہ خدا کا یہ کہ کر
محمد کو روح امیں دیکھتے ہیں۔
ہے باغ ارم سی فضائیں معطر
وہ طیبہ کا منظر حسین دیکھتے ہیں۔
ملوں سارے تن پہ میں خاک مدینہ
شفا بخش انکی کی زمیں دیکھتے ہیں۔
میسر ہو ناظم نبی کی شفاعت
گنہ گار اپنی جبیں دیکھتے ہیں۔
مدینے کی جب بھی زمیں دیکھتے ہیں۔
نگاہوں سے خلد بریں دیکھتے ہیں۔
مبارک ہو جلوہ خدا کا یہ کہ کر
محمد کو روح امیں دیکھتے ہیں۔
ہے باغ ارم سی فضائیں معطر
وہ طیبہ کا منظر حسین دیکھتے ہیں۔
ملوں سارے تن پہ میں خاک مدینہ
شفا بخش انکی کی زمیں دیکھتے ہیں۔
میسر ہو ناظم نبی کی شفاعت
گنہ گار اپنی جبیں دیکھتے ہیں۔
ناظم شاہنوری
Mashallah subhanallah
ReplyDelete